SISTEMA BIBLIOTECARIO BASSA BRESCIANA CENTRALE

پل کتب

 

 

پل کتب منصوبہ ، یہ منصوبہ بریشا مرکزی نظام کی طرف سے دور دراز سے آنے والے بچوں کے لیے سپانسر کیا گیا ھے۔ جس کا مقصد غیر ملکی بچوں کے لیے بولی جانے والی ایک زبان کی شیلف قائم کرنا ھے۔ان کی زبانوں میں، کتابوں کے ساتھ ، دو زبانوں میں یا زیادہ زبانوں میں اود آسان اٹالین زبان سیکھنے کے لیے جمع کیا گیا مواد اٹالین بولنے والے طالب علموں کے لیے ایک دوسری زبان سیکھنے کے لیے اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔۔

 

زبان کے لیے بنائے گئے، فنڈ کے دستاویزات عارضی طور پر تعلیمی سر گرمیوں، نمائشوں وغیرہ کے لیے متعلقہ لائبریرئوں کو تقویض کی جا سکتی ھیں۔

 

آپ بھی کتب پل کے منصوبے کی ترقی کے لیے مدد کر سکتے ہیں۔۔۔وہ کیسے ؟؟ 

 

ہم بیرون ملک دوروں پر جانے والوں سے ان کے سفر کے دوران انجام دی گئ سرگرمیاں، اور جس ملک میں گئے ھیں ان کی زبان میں لکھی گئ ، بچوں اور نوجوانوں کے لیے ایک کتاب خریدنے اور بی بی سی کے نظام کے ساتھ منسلک کسی ایک لائبریری کو عطیہ کرنے کو کہتے ہیں۔منسلک لائبریریاں اپڈیٹ ٹریول گائڈکی حمایت کی ضامن دیتی ھیں۔۔۔

 

 

تجربے۔۔۔۔

 

خوشی کے لیے پڑھنا! مانیرلیو کے سکینڈری سکول کے تعاون سے بنایا گیا ۔باستہ بریشا سنٹرل لائبریری نظام نے متاثرہ کلاسوں کے لیے فنڈ کتب پل دستیاب کیا۔ مانیریو کی لائبریری نے شاگردوں کا خیر مقدم کیا اور قرض کی خدمت سر انجام دی، آکسورڑ یونیورسٹی پریس نے !go kit read on درجہ بندی قارین کے ساتھ عطیہ کی۔۔۔۔